Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی میں جعلی شناختی دستاویزات کا نیٹ ورک بے نقاب، نادرا افسران سمیت 4 ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :وفاقی تحقیقاتی ادارے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے لیے جعلی شناختی دستاویزات تیار کرنے اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کرنے والے نیٹ ورک کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
    ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں نادرا کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، چوکیدار اور ایک نجی ایجنٹ شامل ہیں۔
    ابتدائی تحقیقات میں ملزمان پر افغان شہریوں کے لیے جعلی دستاویزات کے اجرا، ریکارڈ میں غیر قانونی تبدیلی اور سہولت کاری کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد سے نیٹ ورک کے بعض دہشت گرد عناصر سے ممکنہ روابط کی بھی نشاندہی ہوئی ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    کارروائی کے دوران اہم ریکارڈ اور دیگر شواہد قبضے میں لے لیے گئے ہیں، جبکہ نیٹ ورک کے دیگر سہولت کاروں اور مرکزی کرداروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔
    قومی شناختی نظام کا غلط استعمال صرف جعلسازی نہیں بلکہ قومی سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے۔ ذمہ دار عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی اور شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔

    Related Posts

    صوبائی وزیر کی زیرصدارت ضلع نوشہرہ میں کھلی کچہری

    تھانہ سٹی خانیوال اور سٹی کبیروالاکی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    مقبول خبریں

    نصیرالدین شاہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے؛ طلبا پر تشدد کرنے والوں کو ‘غنڈے’ قرار دے دیا

    لنڈے کی معمولی شرٹ تاریخی نکلی؛ نوجوان نے ایک ہی جھٹکے میں کروڑوں کما لیے

    طلبا احتجاج سے پورا بھارت سلگ اٹھا ؛پٹنہ میں ’آئیسا‘مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج ، آنسو گیس شیلنگ

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ، لواحقین کی ہر ممکن فلاح و بہبود ترجیح ہے، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کا بے نقاب نیوز کوانٹرویو

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.