سرائے سدھو(رپورٹ راؤ ناصرعلی شادابی نامہ نگار ،،بے نقاب،، نیوز
تھانہ سٹی خانیوال اور تھانہ سٹی کبیروالاکی نئی بلنڈنگ کی افتتاحی تقریب -آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی ہدایت پر ڈی پی او خانیوال نے شہداء کی فیملیز کے دست مبارک کرواکر نئی تاریخ رقم کی گئی تفصیل کے مطابق خانیوال اور کبیروالا میں پولیس اسٹیشن کی نیو ماڈل تھانے کی عمارت کا افتتاح کیا گیا ملتان عثمان اکرم گوندل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد عابد وڑائچ نے شہداء پولیس کی والدہ کے دست مبارک سے افتتاح کرواکر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے شہداء کی فیملیز سے افتتاح کرواکر عزت بخشی گئی ہے اس سے پولیس اور عوام کے درمیان دوریاں ختم ہونگی جبکہ پولیس اور عوام دونوں کو یاد رہے گا کہ ہماری آج کی سیکیورٹی ان ماؤں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے –

