Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    محمد اشفاق پسرور

     

    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے اور بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایک جانب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں دیکھنے میں آئیں، تو دوسری جانب انسانی ہمدردی کی ایک مثال بھی سامنے آئی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی متعدد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی مسلمان شہری احتجاج میں شریک مظاہرین کو کھانا، پانی اور دیگر اشیائے خورد و نوش فراہم کر رہے ہیں۔ ان مناظر کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کئی بھارتی صارفین، جن میں ہندو شہری بھی شامل ہیں، نے مسلمانوں کے اس اقدام کو قابلِ تحسین قرار دیا اور مشکل وقت میں بلاامتیاز انسانیت کی خدمت کو سراہا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے احتجاج کی صورتحال اور حکومتی پالیسیوں پر بھی تنقید کی.

    واضح رہے کہ نئی دہلی میں امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے خلاف طلبہ اور نوجوانوں کا احتجاج جاری ہے، جہاں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

    Related Posts

    پریا کماری سمیت مختلف اضلاع سے اغوا ہونے والے بچوں کی بازیابی کے لیے ببرلو بائی پاس پر دھرنا

    چوہدری عمران گجرکی ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سےاہم ملاقات

    گرین لینڈ پر تعمیر ہونے والے غیرقانونی ٹاؤنوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن متوقع

    مقبول خبریں

    پریا کماری سمیت مختلف اضلاع سے اغوا ہونے والے بچوں کی بازیابی کے لیے ببرلو بائی پاس پر دھرنا

    نظام نے پراپیگنڈا کیا کہ ہم ڈالرز کے عوض اپنے بچے مرواتے ہیں، آج تنخواہ کی بات بری لگ رہی ہے ، ایمل ولی

    ’’مسٹر بیسٹ کی شادی‘‘

    نصیرالدین شاہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے؛ طلبا پر تشدد کرنے والوں کو ‘غنڈے’ قرار دے دیا

    لنڈے کی معمولی شرٹ تاریخی نکلی؛ نوجوان نے ایک ہی جھٹکے میں کروڑوں کما لیے

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.