سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور ادھو فتح کے مقام پر نالہ ڈیک میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت بھی ہمراہ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کو نالہ میں پانی کے اخراج کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

