Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بینرز پرانوکھے نعرے؛ احتجاج میں شریک طلبا کے تخلیقی انداز نے عوام کے دل جیت لیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی:دارالحکومت میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران نوجوان نسل نے اپنے انوکھے اور تخلیقی انداز سے سب کی توجہ مبذول کر لی ہے۔

    کاکروچ جنتا پارٹی کے اس احتجاج میں شریک طلبا نے مہنگی اور پرنٹ شدہ پینا فلیکسز کے بجائے اپنے ہاتھوں سے سفید کاغذوں اور گتے پر تحریر کردہ بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر درج نعروں نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔

    مظاہرے کے شریک طلبا کے ان تخلیقانہ اور دل کو چھو لینے والے نعروں نے دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

    عام بھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ ان سادہ کاغذوں پر لکھی گئی باتیں دراصل ان کے اپنے دل کی آواز ہیں، جنہیں ان نڈر نوجوانوں نے بڑی خوبصورتی اور بے باکی کے ساتھ حکمرانوں کے سامنے پیش کیا ہے۔ ان نعروں نے احتجاج میں موجود ہر شخص میں نیا جوش بھر دیا اور عوام کی بھرپور پذیرائی حاصل کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_2mi4r7hi.mp4

    Related Posts

    آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ننھے مظاہرین کے حوصلے نہ توڑ سکا؛ طلبا کی جرات نے سب کو دنگ کر دیا

    ملتان: دیگر صوبوں سے آنیوالی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، طلباء کو فروخت کرنے کا انکشاف

    سونے کی بڑی چھلانگ، چاندی بھی مہنگی

    مقبول خبریں

    بینرز پرانوکھے نعرے؛ احتجاج میں شریک طلبا کے تخلیقی انداز نے عوام کے دل جیت لیے

    آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ننھے مظاہرین کے حوصلے نہ توڑ سکا؛ طلبا کی جرات نے سب کو دنگ کر دیا

    ملتان: دیگر صوبوں سے آنیوالی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، طلباء کو فروخت کرنے کا انکشاف

    سونے کی بڑی چھلانگ، چاندی بھی مہنگی

    ایک پر تشدد ہوا تو ساتھی ڈھال بن گئے؛جنریشن زی نے جرات کی نئی تاریخ رقم کر دی

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.