Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد( محمد شبیر)

    مسلم لیگ ن کا پاور شو، نوازشریف اور مریم نواز مظفرآباد پہنچ گئے ۔ نوازشریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر سے مجھے بہت پیار ہے ۔ کشمیر کے ساتھ میرا دلی لگائو ہے ۔
    مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم کے سلسلے میں مظفرآباد کے یونیورسٹی گراؤنڈ میں ایک جلسے کا اہتمام کیا ہے، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہیں۔
    جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ کشمیر کے ساتھ مجھے دلی لگاؤ ہے، ہمیں آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا ملک کے کسی دوسرے حصے ہے۔
    انہوں نے کہاکہ سوال یہ ہے کہ مظفرآباد میں بھی موٹروے جیسے منصوبے کیوں نہیں بنے، مظفرآباد کو پاکستان کا بہترین شہر ہونا چاہیے۔
    انہوں نے کہاکہ میں آج آتے ہوئے مریم نواز سے کہہ رہا تھا کہ آپ جو کچھ پنجاب میں کررہی ہیں وہ سب کچھ مظفرآباد میں بھی ہونا چاہیے۔ی
    سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب میں وزیراعظم تھا اس وقت آزادکشمیر وزیراعظم تھا۔ دریائے جہلم کیساتھ موٹروے بننی چاہیے ۔ آج بہت عرصے بعد ملاقات ہورہی ہے ۔ کوہالہ سے مظفرآباد موٹروے کیوں نہیں بن سکی اس کا مجھے بہت دکھ ہے ۔
    نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ میرے لئے آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ۔ میں آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر سے بہت پیار کرتا ہوں۔ آزادکشمیر میرا دوسرا گھر ہے ۔ مریم نوازشریف پنجاب میں بہت محنت کررہی ہے ۔
    نوازشریف کا کہنا تھا کہ آزادکشمیرمیں ہر منصوبہ مکمل کروائوں گا، میری خواہش کہ مجھے آزادکشمیر کا وزیراعظم بنایا جائے ۔
    سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اعلان کیا کہ ہماری حکومت بنی تو آزادکشمیر کا دس گناہ بجٹ میں اضافہ کریں گے ، مظفرآباد کیلئے 10گرین بسیں جلد پہنچ جائیں گی ۔
    سابق وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوازشریف جو کہتا ہے پورا کرتا ہے ، آزادکشمیر کے تمام مسائل حل کرکے دم لیں گے ۔

    Related Posts

    اولڈ ایج بینیفٹ ورکرز ایکشن کمیٹی سندھ کامطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

    اسپنرز نے پاکستان کو پچپن رنز پر کر دیا ڈھیر، بھارت نے سات وکٹس سے جیتا میچ

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں

    مقبول خبریں

    اولڈ ایج بینیفٹ ورکرز ایکشن کمیٹی سندھ کامطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

    اسپنرز نے پاکستان کو پچپن رنز پر کر دیا ڈھیر، بھارت نے سات وکٹس سے جیتا میچ

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں

    ہسپتال سے فرار ہونے والی  قیدی خاتون ڈنگہ سے گرفتار

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.