Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے؛ 99 فیصد ہندوستانی مصنوعات ڈیوٹی فری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی:بھارت اور برطانیہ کے درمیان ایک طویل مذاکراتی عمل کے بعد ’جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے‘ (CETA) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ وزیر تجارت پیوش گوئل نے اسے دونوں ممالک کے تعلقات میں سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے سے تجارت کے نئے دروازے کھلیں گے۔
    بھارت سے برطانیہ جانے والی تقریباً 99 فیصد اشیاء اب ٹیکس (کسٹم ڈیوٹی) سے مستثنیٰ ہوں گی، جس سے ٹیکسٹائل، چمڑے، اور انجینئرنگ کے شعبوں کو زبردست فروغ ملے گا۔
    آئی ٹی انجینئرز اور ڈاکٹروں جیسے پیشہ ور افراد کو پانچ سال تک دوہرے ٹیکس سے استثنیٰ ملے گا، جس سے بھارتی کمپنیوں کے اخراجات میں کمی آئے گی۔انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، مالیاتی خدمات، اور تعلیمی شیکٹر میں کام کرنے والے افراد کے لیے برطانیہ کا سفر کرنا آسان ہو جائے گا۔
    بھارت برطانوی گاڑیوں اور اشیاء پر ٹیکس بتدریج کم کرے گا، جس میں اسکاچ وہسکی پر ڈیوٹی 150 فیصد سے کم ہو کر 75 فیصد اور طویل مدت میں 40 فیصد رہ جائے گی۔چاکلیٹ، بسکٹ اور کاسمیٹکس جیسی اشیاء پر رعایتیں بتدریج نافذ کی جائیں گی۔ 30 ابواب پر مشتمل یہ معاہدہ ڈیجیٹل تجارت، مالیاتی خدمات اور ماحولیاتی تحفظ سمیت دیگر جدید شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔
    یہ معاہدہ نہ صرف بڑی صنعتوں بلکہ چھوٹے صنعت کاروں اور کسانوں کے لیے بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی مصنوعات پہنچانے کے وسیع مواقع فراہم کرے گا۔

    Related Posts

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    سونا ڈگمگا گیا

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.