Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کتنا مہنگا ہو گیا؟ نئے ٹول ٹیکسز کا نوٹی فیکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے ایک اور بری خبر؛ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس کی شرح میں دوبارہ اضافہ کر دیا ہے۔ یہ نئے نرخ 10 جولائی سے پورے ملک میں نافذ العمل ہو چکے ہیں، جس کے بعد سفر کرنا عام آدمی کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا ہے۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق، قومی شاہراہوں پر کار کا ٹول ٹیکس 100 روپے، ویگن کا 200 روپے اور بس کا 300 روپے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ بڑے ٹرکوں کو ہر ٹول پلازہ پر 400 سے 700 روپے تک ادا کرنا ہوں گے۔
    موٹرویز پر ٹیکس کا نیا اسٹرکچر:
    اسلام آباد تا پشاور (M-1): کار کے لیے 700 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔
    M-3: کار کا ٹیکس 1000 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
    M-4: کار کے لیے 1350 روپے جبکہ بڑے ٹرکوں کو ان روٹس پر 2700 سے 6500 روپے تک ٹیکس دینا ہوگا۔
    M-5 اور M-14: ان موٹرویز پر کار کا ٹول ٹیکس بالترتیب 1500 اور 800 روپے جبکہ ویگن کے لیے 2200 اور 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
    ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز کا کہنا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اس اضافے سے نہ صرف مال بردار گاڑیوں کے اخراجات بڑھیں گے بلکہ اشیاءِ خوردونوش اور دیگر ضروری سامان کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معاشی حالات کے پیشِ نظر اس فیصلے پر نظرثانی کی جائے تاکہ عام مسافروں پر بوجھ کم کیا جا سکے۔

    Related Posts

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے؛ 99 فیصد ہندوستانی مصنوعات ڈیوٹی فری

    خضدار میں پہلی بار 1 ارب روپے کی خطیر لاگت سے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے،اہل خضدار

    رباط حیدر کنڈو پولیس اور فتنہ الخوارج کے درمیان شدید فاٸرنگ کا تبادلہ

    مقبول خبریں

    2 ہزار جج صاحبان رعائتی قیمت پر سرکاری کاروں کے مالک بنیں گے، سکیم منظور، قیمت کتنی ؟

    سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

    بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے سسرال والوں سے مل اپنی بہن کو ق ت ل اور دوسری کو شدید زخمی کر دیا

    چین کے تعاون سے چلنے والی سیندک کان کو سکیورٹی خدشات کے باعث بندش کا خطرہ

    مریم نواز شریف کی جانب سے سیالکوٹ میں الیکٹرک بس سروس کا آن لائن افتتاح

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.