سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
سیالکوٹ کے نئے ڈپٹی کمشنر محمد اویس مشتاق نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ ان کی پیش رو سابق ڈپٹی کمشنر صباء اصغر علی کا تبادلہ کرکے ان کو چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے

