Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خضدار میں پہلی بار 1 ارب روپے کی خطیر لاگت سے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے،اہل خضدار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    اہل خضدار نے  ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا دلی شکریہ ادا کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکریٹری بلوچستان اور کمشنر قلات ڈویژن کی خصوصی دلچسپی اور ڈپٹی کمشنر خضدار کی مسلسل کوششوں سے خضدار میں پہلی بار 1 ارب روپے کی خطیر لاگت سے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے۔
    عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ ضلع خضدار کی طبی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرے گا اور اس کا براہ راست فائدہ ماؤں، بچوں اور عام افراد کو ہوگا۔ سارا کریڈٹ ضلعی انتظامیہ کو جاتا ہے جنہوں نے اس منصوبے کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے دن رات محنت کی۔ نئے کمپلیکس کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ مریضوں کو ہر قسم کی سرجیکل سہولت ایک ہی چھت تلے میسر ہو۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے خضدار اور پورے جھالاوان کے عوام کو بڑے آپریشنز کیلئے کوئٹہ اور کراچی جانا پڑتا تھا۔ اب اس 1 ارب روپے کے منصوبے کی تکمیل کے بعد ضلع خضدار خود کفیل ہو جائے گا اور یہاں کے غریب مریضوں کو مفت اور معیاری سرجری کی سہولت اپنے شہر میں ملے گی۔ یہ واقعی ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جس سے ماؤں کے پیچیدہ زچگی کے کیسز، بچوں کے آپریشن اور حادثات کے مریضوں کو فوری طبی امداد مل سکے گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکریٹری کی خصوصی دلچسپی سے8 اس منصوبے کا جلد آغاز کر دیا جائے گا اور اسے مقررہ مدت میں مکمل کر کے عوام کے حوالے کیا جائے گا۔ اہل خضدار نے اس تاریخی اقدام پر حکومت بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ منصوبہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔

    Related Posts

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    حیران کن بے ضابطگیاں، 2 لاکھ ووٹروں کے والدین نابالغ، 92 ہزار کے دادا دادی نوجوان

    مقبول خبریں

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    حیران کن بے ضابطگیاں، 2 لاکھ ووٹروں کے والدین نابالغ، 92 ہزار کے دادا دادی نوجوان

    امریکی میزائل حملوں میں 7 ایرانی فوجی ہلاک، تہران کا جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

    امریکی سائنسداں کو چین نے یرغمال بنایا، جوہری تجربات چھپانے کی ٹیکنالوجی میں لے گا مدد

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.