Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مدرسہ میں بچوں سے بد اخلاقی کرنے والا پیر کا بیٹا زخمی حالت میں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    مدرسہ میں بچوں سے بد اخلاقی کرنے والا پیر کا بیٹا زخمی حالت میں گرفتار ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقہ فتح پور چٹھہ میں پیر چنن شاہ نے اپنے آستانہ پر ایک مدرسہ کھول رکھا ہے اور اس مدرسہ میں پیر چنن شاہ نے دم وغیرہ کرنے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے جبکہ بچے بھی اس مدرسہ میں قرآن پڑھنے آتے ہیں۔ مدرسہ میں مذکورہ پیر کے بیٹے قاری عبداللّٰہ نے مدرسہ میں زیر تعلیم دو کمسن بچوں سے بد اخلاقی کی۔بچوں کے والدین نے مذکورہ قاری کے خلاف مقدمہ درج کروایا تو پولیس قاری عبداللّٰہ کو گرفتار کرنے کے لئے مدرسہ میں گئی تو قاری عبداللّٰہ نے گرفتاری سے بچنے کے لئے فرار ہونے کی کوشش کی تو وہ گر کر زخمی ہوگیا تو پولیس نے اس کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    وارڈنز کے لیے مشترکہ فائیر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

    ڈی پی او دیر بالا کا زیر تعمیر پولیس اسٹیشن گندیگار اور چوکی انکار کا دورہ

    سکھر میں پی پی کونسلرز کے قتل کے خلاف ملاح برادری کی بڑی احتجاجی ریلی

    مقبول خبریں

    مجھے قتل کیا گیا تو ایران پر 1000 میزائل برسیں گے، فوج کو حکم دیدیا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ہالی وڈ فلم "دھمال 4” کی دھوم! پہلے دن 12 سے 15 کروڑ کی کمائی کرلی

    عمران خان اور جمائما کا گھر فروخت کیلئے پیش

    فیفا ورلڈ کپ 2026: 2010 کے بعد پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچا اسپین، بلجیم کو 2-1 سے دی شکست

     سپین کے جنگلات میں آتشزدگی، 12 ہلاک، 23 لاپتہ

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.