Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہالی وڈ فلم "دھمال 4” کی دھوم! پہلے دن 12 سے 15 کروڑ کی کمائی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اجے دیوگن کی مزاحیہ فلم "دھمال 4” ریلیز ۔پہلے ہی دن 12 سے 15 کروڑ کمائی کرلی۔
    سوشل میڈیا پر ابتدائی جائزوں کے مطابق فلم نے "دھمال” سیریز کی روایتی مزاح، ہنگامہ آرائی اور خاندانی تفریح کو برقرار رکھا ہے۔ اگرچہ بعض ناظرین نے کہانی میں چند کمزوریوں کی نشاندہی کی، تاہم مجموعی طور پر فلم کو ہلکی پھلکی، دلچسپ اور پورے خاندان کے ساتھ دیکھنے کے لیے بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔ ابتدائی ردعمل میں سب سے زیادہ تعریف جاوید جعفری اور ارشد وارثی کی اداکاری کو مل رہی ہے۔
    مداحوں کا کہنا ہے کہ دونوں اداکار اپنی شاندار مزاحیہ ٹائمنگ اور کیمسٹری کے باعث فلم کی اصل جان ہیں۔ اس کے علاوہ اجے دیوگن، رتیش دیشمکھ، سنجے مشرا، انجلی آنند، ایشا گپتا، سنجیدہ شیخ اور روی کشن کی اداکاری کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔ فلم نے عام ایڈوانس بکنگ سے تقریباً 1.12 کروڑ روپے جبکہ بلاک بکنگ سمیت 3.30 کروڑ روپے کی مجموعی آمدنی حاصل کر لی ہے۔ ایڈوانس بکنگ میں مہاراشٹر سب سے آگے ہے، جبکہ دہلی، ممبئی اور این سی آر بھی مضبوط مارکیٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ فلمی تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ ریلیز سے قبل ایڈوانس بکنگ 4 سے 5 کروڑ روپے تک پہنچ سکتی ہے اور شوز کی تعداد بڑھ کر 9 سے 10 ہزار تک جا سکتی ہے۔
    ہدایت کار اندرا کمار کی یہ فلم U/A 13+ سرٹیفکیٹ کے ساتھ ریلیز ہو رہی ہے، جس کا دورانیہ 2 گھنٹے 23 منٹ ہے۔

    Related Posts

    مجھے قتل کیا گیا تو ایران پر 1000 میزائل برسیں گے، فوج کو حکم دیدیا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    عمران خان اور جمائما کا گھر فروخت کیلئے پیش

    فیفا ورلڈ کپ 2026: 2010 کے بعد پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچا اسپین، بلجیم کو 2-1 سے دی شکست

    مقبول خبریں

    مجھے قتل کیا گیا تو ایران پر 1000 میزائل برسیں گے، فوج کو حکم دیدیا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ہالی وڈ فلم "دھمال 4” کی دھوم! پہلے دن 12 سے 15 کروڑ کی کمائی کرلی

    عمران خان اور جمائما کا گھر فروخت کیلئے پیش

    فیفا ورلڈ کپ 2026: 2010 کے بعد پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچا اسپین، بلجیم کو 2-1 سے دی شکست

     سپین کے جنگلات میں آتشزدگی، 12 ہلاک، 23 لاپتہ

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.