Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان اور جمائما کا گھر فروخت کیلئے پیش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ شادی کے دوران اور طلاق کے بعد کئی برسوں تک مقیم رہے، 2 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈز (25 ملین پاؤنڈز) کی طلب کردہ قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

    Richmond home where Imran Khan lived with Jemima Goldsmith’s family goes on sale for £25m after the death of Annabel Goldsmith pic.twitter.com/Or2l3Z7Jcg

    — Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) July 10, 2026


    برطانیہ سے صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے لکھاکہ ’اورملی لاج‘ (Ormeley Lodge) کے نام سے معروف یہ 10 بیڈ رومز پر مشتمل الگ تھلگ پراپرٹی جنوب مغربی لندن کے علاقے رچمنڈ میں ’ہیم کامن‘ پر رچمنڈ پارک کے قریب واقع ہے۔پراپرٹی کی تفصیلات کے مطابق جارجین دورِ حکومت کے ابتدائی دنوں کا یہ گھر تقریباً 15814 مربع فٹ رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جس میں 7 باتھ رومز، باغات اور ایک کاٹیج (چھوٹا مکان) شامل ہے۔ یہ وہی مقام ہے جہاں سے عمران خان نے 2006 میں ملک کی تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد جیو نیوز کی ’’پکار‘‘ مہم کے لیے باقاعدگی سے شوز اور پیغامات ریکارڈ کروائے تھے۔

    Related Posts

    وارڈنز کے لیے مشترکہ فائیر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

    ڈی پی او دیر بالا کا زیر تعمیر پولیس اسٹیشن گندیگار اور چوکی انکار کا دورہ

    مدرسہ میں بچوں سے بد اخلاقی کرنے والا پیر کا بیٹا زخمی حالت میں گرفتار

    مقبول خبریں

    مجھے قتل کیا گیا تو ایران پر 1000 میزائل برسیں گے، فوج کو حکم دیدیا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ہالی وڈ فلم "دھمال 4” کی دھوم! پہلے دن 12 سے 15 کروڑ کی کمائی کرلی

    عمران خان اور جمائما کا گھر فروخت کیلئے پیش

    فیفا ورلڈ کپ 2026: 2010 کے بعد پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچا اسپین، بلجیم کو 2-1 سے دی شکست

     سپین کے جنگلات میں آتشزدگی، 12 ہلاک، 23 لاپتہ

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.