Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر میں پی پی کونسلرز کے قتل کے خلاف ملاح برادری کی بڑی احتجاجی ریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    (سکھر سے ڈویزنل بیوروچیف نصیر احمد لاشاری سے)
    ​احتجاجی ریلی آرٹ کونسل سکھر سے لکس پارک تک نکالی گئی  ریلی کی قیادت ایڈووکیٹ آصف میرانی، ذاکر حسین ملاح اور حاجی حسین ملاح سمیت دیگر رہنما کر رہے ہیں ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں ملاح برادری کے لوگوں اور رہنماؤں کی بھرپور شرکت کی  شرکاء ریلی کا کہنا تھا کے نو دن قبل چھوہارا مارکیٹ کے قریب ہوٹل پر بیٹھے پیپلزپارٹی  کے دو کونسلرز عبدالحفیظ ملاح اور منٹھار ملاح کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی واقعے سے بے خبر بنے ہوئے ہیں، اب تک نہ تو کوئی جائے وقوعہ پر آیا ہے اور نہ ہی ان کا کوئی بیان سامنے آیا ہے۔​ رہنماؤں نے  پولیس پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ "پولیس قاتلوں کی سرپرست ساتھاری بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اصل قاتل اب تک آزاد گھوم رہے ہیں  ریلی میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور اصل قاتلوں کی گرفتاری کے لیے شدید نعرے بازی کی مظاھرین نے وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے فوری نوٹس لے کر مرکزی قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا دوسری صورت میں مظاھرین نے پولیس کو وارننگ دی ہے کہ اگر مطلوبہ قاتل فوری طور پر گرفتار نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ مزید بڑاھیا جائے گا

    Related Posts

    وارڈنز کے لیے مشترکہ فائیر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

    ڈی پی او دیر بالا کا زیر تعمیر پولیس اسٹیشن گندیگار اور چوکی انکار کا دورہ

    مدرسہ میں بچوں سے بد اخلاقی کرنے والا پیر کا بیٹا زخمی حالت میں گرفتار

    مقبول خبریں

    مجھے قتل کیا گیا تو ایران پر 1000 میزائل برسیں گے، فوج کو حکم دیدیا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ہالی وڈ فلم "دھمال 4” کی دھوم! پہلے دن 12 سے 15 کروڑ کی کمائی کرلی

    عمران خان اور جمائما کا گھر فروخت کیلئے پیش

    فیفا ورلڈ کپ 2026: 2010 کے بعد پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچا اسپین، بلجیم کو 2-1 سے دی شکست

     سپین کے جنگلات میں آتشزدگی، 12 ہلاک، 23 لاپتہ

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.