Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وارڈنز کے لیے مشترکہ فائیر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    (سکھر ڈویزنل بیوروچیف نصیر  احمد لاشاری سے)
    سکھر: میئر و چیف وارڈن سول ڈیفنس سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ اور ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس سکھر نادر شھزاد خان کے محفوظ اور مضبوط سکھر کے تحت سول ڈیفنس سکھر اور میونسپل کارپوریشن سکھر کے باہمی تعاون سے فائیر بریگیڈ سکھر میں وارڈنز کے لیے مشترکہ فائیر سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد وارڈنز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی تربیت فراہم کرنا تھا۔ورکشاپ میں سول ڈیفنس سکھر کے ڈپٹی چیف وارڈن ڈاکٹر سعید اعوان اور فائیر بریگیڈ اسٹیشن سکھر کے فائیر چیف آفیسر وقار نواب،ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس گھوٹکی مھتاب گل نے آگ سے بچاؤ، ابتدائی امداد، ہنگامی صورتحال میں بروقت ردِعمل اور فائیر فائٹنگ آلات کے مؤثر استعمال پر تفصیلی لیکچرز دیے۔ شرکاء کو عملی مشقوں کے ذریعے آگ بجھانے کے جدید طریقوں سے بھی آگاہ کیا گیا، جس سے انہیں عملی طور پر سیکھنے کا بہترین موقع ملا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سول ڈیفنس سکھر کے ڈپٹی چیف وارڈن ڈاکٹر سعید اعوان نے کہا کہ "سول ڈیفنس کے وارڈنز کی تربیت کے دوران انہیں صرف ہنر ہی نہیں بلکہ انسانیت، امانت داری، نظم و ضبط اور خدمتِ خلق کا جذبہ بھی سکھایا جاتا ہے تاکہ وہ ہر مشکل گھڑی میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کر سکیں۔”انہوں نے مزید کہا کہ اس نوعیت کی تربیتی سرگرمیاں ایک محفوظ، باصلاحیت اور ذمہ دار معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور سول ڈیفنس سکھر مستقبل میں بھی مختلف اداروں کے تعاون سے ایسے تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ورکشاپ میں انسٹرکٹر شفیق احمد سومرو،گروپ وارڈن محمد احمد شیخ، انچارج آفیسر فائیر سیفٹی لالا ریحان پٹھان، محمد آصف شیخ، لالا عمران میرانی،محمد یوسف، ریاض احمد صدیقی، شہاب حسین، فیاض احمد سمیت سول ڈیفنس اور فائیر بریگیڈ کے متعدد وارڈنز  نے شرکت کی۔

    Related Posts

    غیرملکی خواتین سے زیادتی کیس، برآمدگی کیلئےملزمان کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    سموگ فری پنجاب: امریکی وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کی تعریف

    منڈی صادق گنج: چلتی بس سے طالب علم کو دھکا دیدیا، طالب علم زخمی

    مقبول خبریں

    عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقاتیں، یورپ کے ’’ہرمز پلان‘‘ پر بریفنگ

    آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس تنازعہ کا حل : یورپ نے منصوبہ پیش کردیا

    سونے، چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں

    مجھے قتل کیا گیا تو ایران پر 1000 میزائل برسیں گے، فوج کو حکم دیدیا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ہالی وڈ فلم "دھمال 4” کی دھوم! پہلے دن 12 سے 15 کروڑ کی کمائی کرلی

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.