Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹانک کی ترقی اولین ترجیح، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ، ڈپٹی کمشنر 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹانک (بیورو رپورٹ): ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹانک کے صدر سید بادشاہ کنڈی  حاجی نور محمد برکی اور جنرل سیکرٹری حاجی کفایت اللہ پراچہ نے ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ضلع ٹانک میں جاری ترقیاتی منصوبوں، نکاسی آب، صفائی ستھرائی، واپڈا سے متعلق عوامی مسائل اور دیگر فلاحی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر جمشید خان نے اس موقع پر کہا کہ ٹانک کے عوام کو درپیش تمام مسائل ان کی ترجیحات میں شامل ہیں اور ضلعی انتظامیہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور عوامی مفاد کے خلاف کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے بتایا کہ بابِ ٹانک، پبلک پارک، نکاسی آب کے بڑے نالوں کی تعمیر و بحالی، صفائی کے نظام کی بہتری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف شہریوں کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی بلکہ ٹانک کی خوبصورتی، صفائی اور شہری انفراسٹرکچر میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ان کا عزم ہے کہ ٹانک کو ایک صاف، خوبصورت، منظم اور ترقی یافتہ ضلع بنایا جائے، تاکہ عوام کو جدید شہری سہولیات ان کی دہلیز پر میسر آسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ٹانک کا شمار صوبے کے بہترین اضلاع میں ہوگا اور شہر کا نقشہ یکسر تبدیل نظر آئے گا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹانک کے صدر سید بادشاہ کنڈی اور جنرل سیکرٹری حاجی کفایت اللہ پراچہ نے ڈپٹی کمشنر جمشید خان کی عوام دوست سوچ، بہتر انتظامی حکمت عملی اور ترقیاتی وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی سنجیدہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انتظامیہ، عوام اور میڈیا کے باہمی تعاون سے ٹانک ترقی، خوشحالی اور مثالی شہری سہولیات کی نئی منزلیں طے کرے گا

    Related Posts

    جنسی ہراسانی اور ہتک عزت معاملے میں ٹرمپ کو دھچکا، ادا کرنے ہوں گے 58 لاکھ امریکی ڈالر

    پنجاب ایچ آئی وی کا مرکز، نوجوانوں کی بڑی تعداد متاثر

    مہنگائی کے ہاتھوں ہر بندہ پریشان ہے آصف رندھاوا 

    مقبول خبریں

    جنسی ہراسانی اور ہتک عزت معاملے میں ٹرمپ کو دھچکا، ادا کرنے ہوں گے 58 لاکھ امریکی ڈالر

    پنجاب ایچ آئی وی کا مرکز، نوجوانوں کی بڑی تعداد متاثر

    ایران امریکا کشیدگی، فیڈرل ریزرو پالیسیاں، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی

    پنجاب کے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کے لیے بڑی خوشخبری: تاحیات پینشن کا قانون بحال

    امریکی شہریت "برائے فروخت نہیں”: ٹرمپ کا پیدائشی حقِ شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں دوبارہ سماعت کا مطالبہ

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.