Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری:خاتون سے زیادتی کرنیوالاملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری (راشد مغل سے)
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "” ویژن کے مطابق جنسی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف مری پولیس کی ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا کی ہدایت پر کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مری پولیس نے مقدمہ  تھانہ مری کے نامزد ملزم محمد ریاض کو گرفتار کر لیا۔ملزم محمد ریاض اور اس کے ایک ساتھی نے  الف سکنہ ضلع بہاولپور، کو مری بلا کر اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی گٸی واقعہ کی اطلاع پر تھانہ مری پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کیاایس ایچ او تھانہ مری محمد اویس اکرم کی زیرنگرانی بلال زاکر ٹی ایس آٸی اور ان کی ٹیم نے ملزم محمد ریاض کو گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

    Related Posts

    پاکستان سول سولجر موومنٹ کے تحصیل جنرل سیکرٹری طلعت محمود عظیمی انتقال کر گئے

    ڈپٹی کمشنرکا چنیوٹ اور بھوانہ میں کیٹیگری اے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ

    جتالہ ٹاؤن شامی روڈ گلی نمبر 2 میں گٹرکا ڈھکن دو دن سے غائب

    مقبول خبریں

    قلات سرکاری ٹھیکیدارتین سیکیورٹی گارڈز سمیت اغوا

      عرس بابا فرید ،سیکرٹری اوقاف نے تیسرے روز بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی

    پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی

    ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں کا فلائنگ سلیوٹ

    بلاگ

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.