Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کا منڈی صادق گنج جلوس کا وزٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بہاولنگر راشد ڈھڈی
    تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے منڈی صادق گنج میں برآمد ہونے والے جلوس کا تفصیلی وزٹ کیا۔انہوں نے جلوس کے روٹس، گزرگاہوں اور مرکزی مقامات پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او نے پولیس افسران و اہلکاروں کو فرائض کی ادائیگی کے متعلق ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ڈی پی او   نے کہا کہ جلوس کی فول پروف سیکیورٹی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ شرکاء کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات مکمل کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او نے جلوس منتظمین سے ملاقات کر کے ان کے تعاون کو سراہا۔ اس موقع پر ڈی پی او  نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے میں عوام کا تعاون ناگزیر ہے۔جلوس کے دوران الرٹ ڈیوٹی پر مامور افسران کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس کی تعیناتی کا بھی معائنہ کیا گیا۔ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور بروقت کارروائی کی ہدایت دی گئی۔ اس موقع پر ڈی پی او  نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ جلوس کے پرامن انعقاد کے لیے ضلع بھر کی پولیس ہائی الرٹ ہے۔

    Related Posts

    آئی جی پولیس بلوچستان  کا امام بارگاہ کلاں و ناصرالعزا کا دورہ

    فم کسر پل اور ڈھڈیال بائی پاس ٹوٹ پھوٹ کاشکار،مرمت کا مطالبہ

    موبائل فون کا محفوظ استعمال اور ہراسمنٹ کے خلاف تحفظ: فورٹ عباس میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

    مقبول خبریں

    عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کی دوسرے روز قفل کشائی

    چچابھتیجاکی گن مین کی بیوی کے ساتھ ” درندگی”غائب بھی کردیا،پولیس ملزموں سے مل گئی،مدعی خوار

    بالآخر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب، امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، بلاول کا علیم خان کو فون

    ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    92 سال طویل انتظار کے بعد مصر کی ورلڈ کپ فٹبال میں پہلی فتح، نیوزی لینڈ کو ایک تین سے ہرادیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.