Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹھٹھہ :دواہلکاروں کوشہیدکرنیوا لےملزموں سے ایک مقابلے میں ماراگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ( بیورو چیف ٹھٹھہ کلیم اللہ چانڈیو )
    تفصیلات کے مطابق مورخہ 20 جون 2026 کو شام کے وقت بابڑا لنک روڈ جام واہ پکٹ پر ڈیوٹی انجام دینے والے تھانہ گھارو کے دو پولیس اہلکاروں کانسٹیبل اکبر علی اور کانسٹیبل عبدالمجید مری پر 125 موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے انہیں شہید کر دیا تھا۔ جس کا مقدمہ تھانہ گھارو پر درج کردیا گیا تھا واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس میں ایس ڈی پی او ٹھٹہ اے ایس پی عبداللہ افضل، ایس ڈی پی او ساکرو ڈی ایس پی محمد علی ڈامرا، ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپکٹر شہزاد الیاس اور انچارج ٹھٹہ انسپکٹر فیصل شفیع میمن شامل تھے۔تشکیل دی گئی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس معلومات اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کا سراغ لگایا۔کارروائی کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعے میں ملوث ایک ملزم حضور بخش عرف رضوان ولد امیر بخش ابڑو ہلاک ہوگیا ملزم کے قبضے سے چھینی گئی سرکاری رائفل برآمد کرلی گئی، جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے سرچ جاری ہے اور انہیں جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی اور شہداء کے خون کا حساب ہر صورت لیا جائے گا۔

    Related Posts

    زکوٰۃ کمیٹی کی جانب سے 715 مستحقین میں معاونتی کارڈ تقسیم

    سول ڈیفنس سکھر کی جانب سے فرسٹ ایڈ کیمپ قائم کیا گیا

    کریک ڈاؤن بھاری مقدار میں گٹکا برآمد

    مقبول خبریں

    شدید گرمی کے باعث سکول بند، ٹرین سروس معطل، شراب پر پابندی، نہروں میں نہانے کی اجازت دیدی گئی

    ٹھٹھہ :دواہلکاروں کوشہیدکرنیوا لےملزموں سے ایک مقابلے میں ماراگیا

    بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

    امریکا نے ایران کی فٹ بال ٹیم کے وفد میں مبینہ ‘پاسدارانِ انقلاب’ کے ارکان کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا

    میڈیسن سکوائر گارڈن میں کنسرٹ کے دوران 51 سالہ شخص بلندی سے گر کر ہلاک

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.