Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اسٹریٹ لائٹس غائب، شہری مشکلات میں مبتلا اور کچرے کے ڈھیر ۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ / عبد الرحمان راجپوت)

    گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اسٹریٹ لائٹس غائب، شہری مشکلات میں مبتلا اور کچرے کے ڈھیر ۔
    سکھر نیو پنڈ بھوسہ لائن فاروق عباسی کے بھائی والی گلی یو سی 8، وارڈ نمبر 4 کے رہائشیوں نے چیئرمین رمضان عباسی اور کونسلر گل پٹھان کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کی خستہ حال گلیوں اور اسٹریٹ لائٹس کے مسائل پر فوری توجہ دی جائے۔ مقامی افراد کے مطابق متعدد گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ کئی مقامات پر اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے باعث رات کے اوقات میں شدید اندھیرا رہتا ہے، جس سے بچوں، بزرگوں اور خواتین کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ اندھیرے اور ٹوٹی سڑکوں کی وجہ سے حادثات اور جانی و مالی نقصان کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ بارہا توجہ دلانے کے باوجود بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے۔شہریوں نے میئر سکھر، ڈپٹی میئر اور متعلقہ اعلیٰ حکام اور محکمہ بلدیات سے مطالبہ کیا ہے کہ منتخب نمائندوں کی کارکردگی اور ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا شفاف حساب لیا جائے۔ یو سی 8، وارڈ 4 کی گلیوں کی فوری مرمت، نکاسیٔ آب کے مسائل کے حل اور نئی اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔ سکھر میں بلدیاتی خدمات اور یونین کونسلوں کی ذمہ داری مقامی حکومت کے نظام کے تحت انجام دی جاتی ہے۔

    Related Posts

    بزرگ شہری کی خودسوزی کی کوشش

    تین دکانیں سر بمہرمجموعی طور پر 80 ہزار روپے جرمانہ عائد

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    مقبول خبریں

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    ٹرمپ پرامید، قطر کا کردار اہم؛ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

    تاریخ سے کھلواڑ، اسٹار بکس کوریا کا بڑا قدم؛ ہزاروں آؤٹ لیٹس بند کر کے عملے کو ‘تاریخی سبق’ پڑھایا جائے گا

    صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا یروشلم میں افتتاح، او آئی سی، صومالیہ کی مذمت

    امریکا ایران امن معاہدہ، ایرانی ریال کی اونچی اڑان، طلب میں اضافہ

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.