Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پیزا ہٹ کی فروخت کا فیصلہ: یم! برانڈز نے کتنے ارب ڈالر میں فوڈ چین کا سودا کیا؟

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بزرگ شہری کی خودسوزی کی کوشش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    نواب شاہ کے علاقے فارسی باغ ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک معمر شخص نے گھریلو معاملات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو باتھ روم میں بند کرلیا اور مبینہ طور پر خود پر تیل ڈال کر خودسوزی کی کوشش کی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، اہلکاروں نے باتھ روم کا دروازہ توڑ کر بزرگ سلیم احمد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرکے جان بچا لی

    Related Posts

    چھانگا مانگا سانحہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے جوہڑ میں چار بچوں کے ڈوبنےکا نوٹس لے لیا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورچینی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ، ایران امریکا معاہدہ کو علاقائی امن کے لیے اہم پیش رفت قراردیا

    تین دکانیں سر بمہرمجموعی طور پر 80 ہزار روپے جرمانہ عائد

    مقبول خبریں

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    ٹرمپ پرامید، قطر کا کردار اہم؛ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

    تاریخ سے کھلواڑ، اسٹار بکس کوریا کا بڑا قدم؛ ہزاروں آؤٹ لیٹس بند کر کے عملے کو ‘تاریخی سبق’ پڑھایا جائے گا

    صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا یروشلم میں افتتاح، او آئی سی، صومالیہ کی مذمت

    امریکا ایران امن معاہدہ، ایرانی ریال کی اونچی اڑان، طلب میں اضافہ

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.