Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     شہریوں کی سہولت کے لیے "ٹھنڈے پانی کا کیمپ” قائم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میلسی(  تحصیل رپورٹر سجاد سحر)
    میلسی: شدید گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ میلسی، اور میونسپل کمیٹی میلسی کے اشتراک سے شہر کی مرکزی شاہراہ قائداعظم روڈ پر "ہیٹ ویو کیمپ” کے نام سے ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیل قائم کر دی گئیں۔اسسٹنٹ کمشنر میلسی کی زیرِ نگرانی لگائے گئے اس کیمپ میں راہگیروں، مسافروں اور مزدوروں کے لیے فری ٹھنڈا پانی اور میٹھا شربت فراہم کیا جا رہا ہے۔ کیمپ پر "پینے کیلئے ٹھنڈا پانی” نمایاں طور پر درج ہے۔ کیمپ  عملہ موجودہے اسسٹنٹ کمشنر میلسی محمد سعد بن خالد کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کے پیشِ نظر یہ فلاحی اقدام جاری رہے گا تاکہ شہری ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رہیں۔ انہوں نےشہریوں سے اپیل کی کہ "دن کے وقت جب گرمی شدید ہو تو صرف مجبوری کی صورت میں ہی گھر سے نکلیں۔ اگر نکلنا ضروری ہو تو سر ڈھانپ کر نکلیں، ٹھنڈا پانی اور مشروبات کا استعمال زیادہ کریں۔ ہلکے رنگ کے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں اور براہِ راست دھوپ سے بچیں۔ بچوں، بزرگوں اور حاملہ خواتین کا خاص خیال رکھیں۔” ہیٹ ویو سے بچاؤ کی تمام ہدایات کیمپ پر نمایاں فلیکس پر درج کر دی گئی ہیں تاکہ ہر آنے والا شخص ان پر عمل کر کے خود کو محفوظ رکھ سکے۔

    Related Posts

     سینئر ٹیچر محمد ثقلین محمود کے اعزاز میں الوداعی تقریب

     ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا فرق، عوام پریشان

     دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری گرفتار

    مقبول خبریں

    بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.