Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: صوبہ سندھ کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں ہفتے کا دن انتہائی گرم رہا۔ گرمی کی لہر جس کا آغاز سات جون سے ہوا تھا۔ ابھی تک جاری ہے، پیش گوئی کے مطابق یہ لہر ابھی ایک آدھ دن تک جاری رہے گی۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز درجہ حرات 48 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق گرمی کی لہر 7 جون سے 12 تک جاری رہنا تھی ، لیکن یہ لہر ابھی جاری ہے۔ جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کے روزصوبہ سندھ کے جس شہر میں سب سے زیادہ گرمی رہی وہ اندرون سندھ کا دادو شہر تھا۔ یہ درجہ حرات 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا تھا۔
    نواب شاہ جسے اب بے نظیر آباد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے میں بھی درجہ حرارت 48 رہا۔ اس کے مقابلے میں کراچی شہر مقابلتاً کم گرم رہا اور کراچی میں درجہ حرارت 36 رہا۔

    Related Posts

     شہریوں کی سہولت کے لیے "ٹھنڈے پانی کا کیمپ” قائم

    رسول آباد سے رانی پور تک نیشنل ہائی وے کی تعمیر سست روی کا شکار،حادثات معمول بن گئے

    بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    مقبول خبریں

    بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.