Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ناجائز تعلقات کے شبہ نے گھر اجاڑ دیا، شوہر نے بیوی کو ق ت ل کر دیا ،ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    الہ آباد قصور سے سلطان فرید کی رپورٹ۔
     کنگن پور کے علاقے میں خاتون کے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے حل کر لیا، مقتولہ کا شوہر ہی قاتل نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک ہفتہ قبل جیتی والا نہر سے ایک نامعلوم خاتون کی  نعش برآمد ہوئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین کو محفوظ بنایا اور فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے لیے متعلقہ ٹیموں کو طلب کیا۔ واقعے کا مقدمہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں  نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے مقتولہ کی شناخت اور ملزم کی تلاش کا آغاز کیا گیا۔ دورانِ تفتیش مقتولہ کی شناخت شازیہ بی بی دختر محمد وارث، سکنہ میاں چنوں ضلع خانیوال، حال مقیم الہ آباد کے نام سے ہوئی۔ ایس پی انویسٹی گیشن محمد ضیاء الحق کی نگرانی اور ایس ایچ او غازی کامران شہزاد کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارتوں کی مدد سے تحقیقات کو آگے بڑھایا۔ شک کی بنیاد پر مقتولہ کے شوہر اسلام ولد نیاز کو حراست میں لیا گیا، جس نے دورانِ تفتیش قتل کا اعتراف کر لیاپولیس کے مطابق ملزم نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں اپنی بیوی کو  فائر کرکے ہلاک  کیا اور بعد ازاں نعش نہر میں پھینک دیتھانہ کنگن پور پولیس نے ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    سرگودھا: 7 سالہ معصوم بچی سے زی ادت ی اور ق ت ل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    مارکیٹ کمیٹی کے ظالمانہ اقدام کیخلاف غلہ منڈی پاکپتن میں ہڑتال جار ی

    مقبول خبریں

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.