Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایس ایس پی آپریشنز  کی زیر صدارت تاجر وفود کیساتھ میٹنگز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پشاور ( انورزیب خان)
    صوبائی دارالحکومت پشاور میں امن امان کے قیام اور آنے والے مذہبی تہوار محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے حوالے سے تاجر برادری کیساتھ مربوط کوارڈینیشن قائم کرنے کی خاطر ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کی زیر صدارت ملک سعد شہید پولیس لائن میں ملک مہر الہی  شاہد خان اور شرافت علی مبارک کی قیادت میں آنے والے تاجر تنظیموں کے وفود کیساتھ الگ الگ میٹنگز کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر  ایس پی سٹی ڈویژن شاہد عدنان ایس پی کینٹ عبد اللہ احسان ڈی ایس پی ہشنگری سرکل وارث خان ڈی ایس پی کینٹ سرکل رضا محمد خان اور ڈی ایس پی سٹی احمد رشید خان بھی موجود تھے، میٹنگ کے دوران آنے والے محرم الحرام کے پرامن انعقاد اور سکیورٹی پر تبادلہ خیال کرنے کیساتھ ساتھ چند ضروری تجاویز بھی پیش کی، ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے کہا کہ شہر میں امن و امان کے قیام اور محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے لئے تمام اہم اداروں کے عہدیداروں سمیت مختلف مکاتب فکر،تاجر برادری اور تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور راہنماوں سے رابطے میں رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کی طرح امسال بھی پشاور پولیس محرم الحرام کی خاطر تمام تر توانائیاں بروئے کار لا ئی جائیگی میٹنگز کے دوران تاجر تنظیموں کے رہنماؤں ملک مہر الہی، شاہد خان اور شرافت علی مبارک نے چند تجاویز پیش کی جس پر ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے ترجیحی بنیادوں پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی، ایس ایس پی آپریشنز نے واضح کیا کہ شہریوں کی جان و مال کی تحفظ اور مذہنی تہوار کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کی خاطر کیپٹل سٹی پولیس پشاور تمام وسائل کو بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، انہوں نے تمام امام بارگاہوں ، مساجد، بازاروں اور دیگر اہم مذہبی عبادت گاہوں اور حساس مقامات کی ازسر نو سکیورٹی آڈٹ کرانے اور سفارشات کی روشنی میں سکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کی، انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں خصو صی ناکہ بندیا ں قائم کی جائے اور شہر کے تما م داخلی و خاری راستوں پر سنیپ چیکنگ کے عمل مزید تیز کر نے کی ہدایت کی،شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد کی کڑی نگرانی، سرائے اور ہوٹل میں قیام پذیر افراد پر نظر رکھنے اور نواحی علاقوں میں انفارمیشن بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرنے کی بھی ہدایات دیں

    Related Posts

    گوجرانوالہ کے دو "پہلوان” اور پولیسنگ کا بدلتا ہوا معیار

    قتل کے ملز م کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    ڈی پی او نے موہری پور جلوس روٹ کا تفصیلی جائزہ لیا

    مقبول خبریں

    گھونسوں کی بارش، نائٹ کلب کے باہر برطانوی کپتان بین اسٹوکس کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

    سپریم کورٹ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزمان بھولا اور زبیر چریا بری

    محبت یا موت کا جال؟ اورنگی ٹاؤن میں نوبیاہتا نوجوان کا قتل، ’’ پولیس والی‘‘ بیوی قاتل نکلی

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.