Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ن لیگ سوشل میڈیا ہیڈ سردار محمد صفدر خان لغاری آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تعزیت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  اور ایم این اے سردار محمد اظہر خان لغاری کے صاحبزادے اور ن لیگ سوشل میڈیا کے ہیڈ سردار محمد صفدر خان لغاری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
    صادق آباد سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 266 سردار صفدر خان لغاری طویل علالت کے بعد لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔  انہیں آہوں  اور سسکیوں میں ڈی ایچ اے لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
    معدے کے عارضے میں مبتلا سردار صفدر خان لغاری گزشتہ روز سرجری کے بعد وینٹی لیٹر پر تھے، مرحوم مسلم لیگ ن پنجاب کے سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ تھے، سردار صفدر خان لغاری کے انتقال کی خبر پر سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر،  سردار صفدر خان لغاری کے انتقال پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اور رہنماؤں  نے اظہار افسوس کیا۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے انتقال پر  اظہار تعزیت کیا ہے نے مرحوم کی بلندی ء درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی۔محمد شہبازشریف نے مرحوم صفدر لغاری کے چچا سابق رکن قومی اسمبلی ارشد لغاری سے بھی اظہار تعزیت کیا۔
    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے مرحوم صفدر لغاری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

    Related Posts

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    پنوعاقل  زہریلی لسی پینے سے 8 بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.