Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکااور ایران دونوں جنگ بندی کا احترام کرتےہوئے لچک دکھائیں ، چین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چینی وزیر خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں نازک جنگ بندی میں شامل فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکا اور ایران دونوں اس سلسلے میں کچھ لچک دکھائیں گے۔
    سرکاری میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ وانگ ای کا یہ بیان اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اوپن سیشن کے دوران سامنے آیا جب ایران نے امریک پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی وارننگ دی۔
    یاد رہے کہ امریکی افواج نے جنوبی ایران میں میزائل کے ٹھکانوں اور بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کرنے والی کشتیوں کو نشانہ بنایا تھا جس سے جنگ بندی کے معاہدے کو خطرات لاحق ہو گئے تھے۔
    سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق وانگ ای نے منگل کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ چین اس تنازع کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے اہم فریقین کے ساتھ رابطہ اور ہم آہنگی برقرار رکھی ہوئی ہے۔
    وانگ ای نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ فریقین جنگ بندی برقرار رکھنے کے عزم پر قائم رہیں گے اور ایک دوسرے کے لیے لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں جلد از جلد امن کی بحالی ممکن بنائیں گے۔

    Related Posts

    ایران مذاکرات سے مطمئن نہیں ، لیکن یہ کامیاب ہوجائینگے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کابینہ سے خطاب

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اچھال، عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

    امن ڈیل :ایران نے امریکا سے ضبط شدہ 100 ارب ڈالر کی نصف رقم فوری واپس مانگ لی

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عید ژوب بلوچستان میں تعینات اگلے مورچوں پرتعینات جوانوں کے ساتھ منائی

    سوئنگ کے سلطان کا روحانی سفر: وسیم اکرم کی کنکریاں مارتے ہوئے ویڈیو وائرل

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اچھال، عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

    ٹرمپ کا میڈیا پر دھاوا: "ایران کی مکمل شکست کو بھی میڈیا ’امریکی ناکامی‘ قرار دے گا”

    بلاگ

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.