Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کا میڈیا پر دھاوا: "ایران کی مکمل شکست کو بھی میڈیا ’امریکی ناکامی‘ قرار دے گا”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مرکزی دھارے کے میڈیا کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ میڈیا ادارے ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں اور وہ ہر صورت میں ان کے اور امریکا کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
    سابق صدر نے ‘ٹروتھ سوشل’ پر اپنے ایک جارحانہ بیان میں ایران اور امریکی میڈیا کے حوالے سے ایک فرضی منظرنامہ پیش کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر بالفرض ایران اپنی بحریہ اور فضائیہ کی مکمل تباہی کو تسلیم کر لے، تہران سے ان کی پوری فوج ہتھیار ڈال کر باہر نکل آئے اور وہاں کی قیادت باضابطہ طور پر امریکا کے سامنے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈالنے کی دستاویزات پر دستخط کر دے، تب بھی امریکی میڈیا سچ نہیں دکھائے گا۔

    If Iran surrenders, admits their Navy is gone and resting at the bottom of the sea, and their Air Force is no longer with us, and if their entire Military walks out of Tehran, weapons dropped and hands held high, each shouting “I surrender, I surrender” while wildly waving the… pic.twitter.com/BaQa2BbyFW

    — Commentary Donald J Trump Truth Social Posts On X (@TrumpTruthOnX) May 26, 2026


    ٹرمپ نے ‘نیویارک ٹائمز’، ‘وال اسٹریٹ جرنل’ اور ‘سی این این’ جیسے بڑے میڈیا اداروں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں "جعلی خبریں” (Fake News) پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ایسی صورتحال میں بھی یہ میڈیا ادارے شہ سرخی لگائیں گے کہ "ایران نے امریکا کے خلاف ایک شاندار اور ماسٹر فل فتح حاصل کر لی ہے اور مقابلہ بہت یکطرفہ تھا۔”
    سابق صدر نے اپنی پوسٹ میں سیاسی مخالفین یعنی ڈیموکریٹس کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس اور میڈیا نے اپنا راستہ مکمل طور پر کھو دیا ہے اور وہ "بالکل پاگل” (CRAZY) ہو چکے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق، میڈیا اور سیاسی مخالفین کا گٹھ جوڑ صرف اس لیے ہے کہ وہ امریکا کی کامیابیوں کو چھپائیں اور ان کے خلاف منفی مہم چلائیں۔
    واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ طویل عرصے سے بڑے میڈیا اداروں کو "عوام دشمن” اور "جعلی خبروں کا گڑھ” قرار دیتے رہے ہیں، اور ان کا یہ تازہ ترین بیان ان کی میڈیا کے خلاف جاری کشمکش کا ایک نیا حصہ ہے۔

    Related Posts

    امن ڈیل :ایران نے امریکا سے ضبط شدہ 100 ارب ڈالر کی نصف رقم فوری واپس مانگ لی

    شمالی کوریا کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس جدید میزائلوں اور آرٹلری کا کامیاب تجربہ

    لبنان اورغزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،حماس انٹیلیجنس کے سربراہ محمد عودہ سمیت 34 شہید،

    مقبول خبریں

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

    ٹرمپ کا میڈیا پر دھاوا: "ایران کی مکمل شکست کو بھی میڈیا ’امریکی ناکامی‘ قرار دے گا”

    رواں سال 17 لاکھ سے زائد فرزندانِ اسلام نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی عرب

    سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ، یورپ، مشرق بعید میں آج جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے، حج اختتامی مراحل میں داخل

    بے نقاب ٹی وی کے تمام قارئین کو عیدالاضحیٰ مبارک!

    بلاگ

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    ’’قربانی منڈیاں یا منی لانڈرنگ کے اڈے؟‘‘ اربوں کی قربانی، کالے دھن کی کہانی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.