Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، پاکستان میں  عیداالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، بے نقاب ٹی وی کے ناظرین سمیت سب اہل وطن کو مبارک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 ذوالقعدہ، 17 مئی اتوار کو محکمہ موسمیات کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر  منعقد ہوئے اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی ۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف تھا۔ انہوں نے اعلان کیا:

    "ملک کے مختلف حصوں بشمول کراچی، سندھ کے دیگر شہروں، مردان، راولپنڈی، پشاور اور کئی دیگر علاقوں سے چاند کی شرعی شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد متفقہ طور پر یکم ذوالحج 1447 ہجری کل یعنی 18 مئی بروز پیر کو ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    "دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کے قومی خلائی ادارے ‘سپارکو’ (SUPARCO) نے رواں ہفتے کے آغاز میں ہی پیشگوئی کر دی تھی کہ عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ سپارکو کے سائنسی اور فلکیاتی ڈیٹا کے مطابق:ذوالحج کے نئے چاند کی پیدائش 17 مئی کی رات 1 بج کر 1 منٹ پر ہو چکی تھی۔اتوار (17 مئی) کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے اور 30 منٹ تھی۔

    ملک کی ساحلی پٹی پر سورج ڈوبنے اور چاند غروب ہونے کے درمیان 60 منٹ کا واضح وقفہ موجود تھا۔سپارکو کا کہنا تھا کہ ان سائنسی پیرامیٹرز کی بدولت مطلع صاف ہونے کی صورت میں افق پر چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی سازگار تھے، جو کہ بالکل درست ثابت ہوئے۔ ذوالحج کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی مقدس مہینے ذوالقعد کا اختتام ہو گیا ہے اور ملک بھر میں سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

     

    Related Posts

    لاہور میں باران رحمت، پنجاب بھر میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ

    لائبہ سے ویزا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان اسلام آباد سے گرفتار، خاتون ساتھی کی تلاش جاری

    سعودی ائیر پورٹس پر حملے ناقابل قبول، صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

    مقبول خبریں

    لاہور میں باران رحمت، پنجاب بھر میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ

    لائبہ سے ویزا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان اسلام آباد سے گرفتار، خاتون ساتھی کی تلاش جاری

    سعودی ائیر پورٹس پر حملے ناقابل قبول، صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

    پسرور اور گردونواح میں تیز بارش

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی? صدر زرداری سے شہباز شریف کی وفود کی سطح پر اہم ملاقات

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.