Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا نیا ورلڈ ریکارڈ، 15 گیندوں پر نصف سینچری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہرارے:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کی کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

    Fatima Sana hit her way into the record books with a sensational half-century in Karachi 🎉

    Catch the Pakistan skipper in action at the ICC Women’s #T20WorldCup next month, head here for tickets 🎟️ https://t.co/8kyuNOXKdL pic.twitter.com/eqc6lIQ19A

    — ICC (@ICC) May 15, 2026


    فاطمہ ثنا نے صرف 15 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی اور اپنی دھواں دار اننگز سے شائقینِ کرکٹ کو حیران کر دیا۔ ان کی جارحانہ بیٹنگ میں شاندار چھکے اور چوکے شامل تھے، جس کی بدولت پاکستان ٹیم نے بڑا مجموعہ سکور کیا۔جمعہ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں فاطمہ ثنا نے 19 گیندوں پر 62 ناٹ آؤٹ سکور کرکے اپنی ٹیم کو زمبابوے کے خلاف 223 رنز کے بڑے مجموعے تک پہنچا دیا۔

    ثنا کی اس برق رفتار اننگز میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے\میچ کے آخری اوورز میں پاکستان کی اننگز کا نقشہ بدل دیا۔سائرہ جبین نے بھی کپتان ثنا کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 32 گیندوں پر ناقابل شکست 50 رنز بنائے۔یاد رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں تین صفر سے ہرایا جبکہ ٹی 20 سیریز میں بھی اب تک اس کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

     

    Related Posts

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    ساہیوال : مدرسے میں بچوں سے زی ادت ی، ویڈیوز بنا کر وائرل کر دیں. مولوی عمر حیات، حافظ سانول اور احمد گرفتار

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    مقبول خبریں

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ ،  8 افراد ہلاک، درجنوں شہری لاپتہ

    بلاگ

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.