کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک
Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)تھانہ سمبڑیال کے علاقہ کھمبرانوالہ کا رہائشی نوجوان شان کھمبرانوالہ کلووال نہر پر ریسکیو 1122 کی پوسٹ کے نزدیک اپنی بھینسیں نہلا رہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہ نہر میں ڈوب گیا۔اس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج، ضم شدہ اضلاع میں ایمرجنسی کی تجویز: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب
"فراڈ کا ابوجی کو نہ بتانا ورنہ وہ مرجائیں گے، لائبہ کے آخری الفاظ”، دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آگئے