Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں متحرک، ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 132 کاروباروں کا معائنہ کیا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ (رپورٹ  اسامہ طفیل )
    وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی پنجاب سید موسی رضا کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن غلام صابر کی زیر نگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فیلڈ میں مکمل متحرک ، ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 132 کاروباروں کا معائنہ کیا گیا ، حفظان صحت کیاصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 1 لاکھ 96 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ۔ معیاری دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ضلع شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران  45 ہزار 370 لٹر دودھ کو چیک کیا گیا،،،،مزید براں غیر معیاری اور ممنوع اشیا خورد نوش جن میں 20 لیٹر آئل ، 84 لیٹر مشروبات ، 5 کلو گرام دیگر زائد المیعاد اشیا اور بیکری آئٹمز کو موقع پر تلف کیا گیا فوڈ کوالٹی جانچنے کے لیے نمونہ جات لے کر لیب بھجوائے گئے 2 فوڈ پوائنٹ کو سیل کر دیا گیا،،،،اور متعدد فوڈ پوائنٹ مالکان کو اصلاحی نوٹس بھی جاری کیے گئے،،ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کی مضر صحت اشیاکی خریدوفروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائیوں بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو صاف ستھری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمیشہ کی طرح لوگوں کو صاف ستھری اور معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہے،

    Related Posts

    ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ملتان نے گیلے وال ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

    سیالکوٹ:بکروں سے لدا ٹرک راجباہ میں جا گرا،80 بکرے ہلاک

    تلہ گنگ: سرکاری ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

    مقبول خبریں

    ’دی ریولوشن نیور اینڈز‘: کیا پروفیسر کی واپسی ہونے والی ہے؟ ’منی ہائسٹ‘ کے نئے ٹیزر نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی!

    جنگ کے سائے گہرے ، سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ،کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع

    جنگ بندی ٹوٹنے کاخدشہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، برینٹ خام تیل 105.07 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی مادرِ علمی میں کیے گئے جذباتی اور حوصلہ افزا خطاب پر مبنی خصوصی نیوز اسٹوری ملاحظہ کیجیے: ”جس ہال میں میرا مذاق اڑایا گیا، آج وہیں بطور وزیراعلیٰ کھڑی ہوں“: مریم نواز کا اپنی مادرِ علمی میں خطاب

    بلاگ

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.