Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کے سیریل ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش  کا ایک اور عجیب و غریب کارنامہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ساڑھے تین سوسے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام رکھنے والے اس امریکی شخص نے اس بار اسکیٹ بورڈ کو اپنی ٹھوڑی پر ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک بیلنس کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔
    ڈیوڈ رش (جو پہلے بھی ٹھوڑی پر مختلف چیزیں توازن کے ساتھ رکھنے کے کئی ریکارڈ توڑ چکے ہیں) نے بتایا کہ جیسے ہی انہیں پتا چلا کہ اسکیٹ بورڈ بیلنس کرنے کی کیٹیگری تو موجود ہے مگر ابھی تک کسی نے ریکارڈ قائم نہیں کیا، انہوں نے فورا یہ چیلنج قبول کر لیا۔
    ڈیوڈ رش کا مزاحیہ انداز میں کہنا تھا کہ شروع میں ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ اصل مسئلہ کیا ہے، اسکیٹ بورڈ حیرت انگیز حد تک نوکیلی چیز ہے۔ صرف 30 سیکنڈ تک اسے سنبھالنا بھی شدید تکلیف دہ تھا۔
    بعد میں ان کے ایک دوست، جس کے پاس اسکیٹ بورڈز کا بڑا کلیکشن تھا، نے انہیں ایک ایسا بورڈ ادھار دیا جس کا کنارہ نسبتا ہموار تھا لیکن پھر بھی ریکارڈ کے سائز اور وزن کے قوانین پر پورا اترتا تھا۔
    آخرکار انہوں نے اسکیٹ بورڈ کو اپنی ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ، 1 منٹ اور 36 سیکنڈ تک متوازن رکھا اور یوں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

    Related Posts

    کروز جہازکے فرنچ اور امریکی مسافر کے ہنٹا وائرس ٹیسٹ پازیٹو نکلے

    حزب اللہ کے ڈرون حملے، اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 شدید زخمی

    یوکرین جنگ: دو وقت کی روٹی کے لیے خواتین ’کوکھ کرائے پر دینے‘ پر مجبور

    مقبول خبریں

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، چاندی مستحکم

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.