Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آسکر یافتہ شرمین عبید چنائے کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات،فلم سٹی منصوبے پر تبادلہ خیال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز، جرنلسٹ شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے عالمی شہرت یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کا خیر مقدم کیا اور شرمین عبید چنائے کی پیشہ ورانہ کامیابیوں اور مہارت کو سراہا۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز نے صحافیانہ دستاویزی فلم سازی سے سماجی مسائل اجاگر کرنے کے عمل کو قابل تحسین قرار دیا۔ فلمساز شرمین عبید چنائے نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی فن و ثقافت کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ملاقات میں این ایس آئی ٹی سٹی میں پنجاب فلم سٹی کے منصوبے پر تبادلۂ خیال اوراشتراک کار پراتفاق کیا گیا۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب فلم سٹی پراجیکٹ پاکستان کا پہلا ”اینڈ ٹو اینڈ“ میڈیا پروڈکشن ہب بنے گا۔ پنجاب فلم سٹی پراجیکٹ میں فلم، ٹی وی، ڈیجیٹل میڈیا وی ایف ایکس اور پوسٹ پروڈکشن کی سہولت فراہم کریں گے۔پنجاب فلم سٹی میں جدید اسٹوڈیوز، ساؤنڈ اسٹیجز، پوسٹ پروڈکشن لیبز، شوٹنگ سپاٹ،جھیل بھی بنائیں گے۔ پنجاب فلم سٹی میں کنونشن ہال، میڈیا ٹریڈ ہب اور فلم و میوزک سکول بھی بنا رہے ہیں۔
    وزیراعلیٰ نے پی ایچ اے کو مینار پاکستان، ڈیجیٹل ہسٹری میوزیم کی بحالی کی ہدایت بھی کی ہے۔
    فلمساز شرمین عبیدچنائے نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز بہت اچھا کام کرہی ہیں۔ دہائیوں بعد بسنت فیسٹیول کا انعقاد وزیراعلیٰ کی کاوش کا مرہون منت ہے۔ بسنت میلے میں ہالی ووڈ کی نمایاں شخصیات بھی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہیں۔بسنت میلے کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لئے اگلے سال ہالی ووڈ سٹار کو باقاعدہ مدعو کیا جائیگا۔ پنجاب میں ہارس اینڈ کیٹیل شو کا احیاءقابل تحسین ہے، میلوں میں عوام کو معیاری تفریح کے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی لیڈر شپ مثالی ہے،کراچی کے عوام بھی معترف ہیں۔

     

    Related Posts

    چاند نظر آگیا،کل یکم صفرالمظفر ہوگی

    شاہد خاقان عباسی سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینیٹر جان محمد بلیدی،پنجاب کے صدر ملک ایوب اور نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی ملاقات

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمسن بچی سمیت چار فلسطینی ہلاک

    مقبول خبریں

    چاند نظر آگیا،کل یکم صفرالمظفر ہوگی

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمسن بچی سمیت چار فلسطینی ہلاک

    2 ہزار جج صاحبان رعائتی قیمت پر سرکاری کاروں کے مالک بنیں گے، سکیم منظور، قیمت کتنی ؟

    سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

    بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے سسرال والوں سے مل اپنی بہن کو ق ت ل اور دوسری کو شدید زخمی کر دیا

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.