Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

      گوگل کا سستا اور طاقتور ’پکسل 10 اے‘ وقت سے پہلے لانچ، فیچرز اور قیمت سامنے آگئی

      کراچی کی شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل اسکرینز ہیک: سرعام غیر اخلاقی مواد نشر، انتظامیہ کی فوری کارروائی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

      نواز شریف کی دوستوں کے ہمراہ بسنت

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہری کو زنجیروں میں جکڑنے پر آئی جی پنجاب کا بڑا ایکشن، اے ایس پی فارغ، ایس ایچ او معطل اور اہلکاروں پر مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ملک ظہیر )کاہنہ کے علاقے لکھوکی میں پولیس وردی ایک بار پھر خوف کی علامت بنتی دکھائی دی، جہاں ایک شہری کو قانون کے محافظوں نے انصاف دینے کے بجائے زنجیروں میں جکڑ کر انسانیت کو شرمسار کر دیا۔ واقعہ منظرِ عام پر آتے ہی پنجاب پولیس کی اعلیٰ قیادت حرکت میں آ گئی اور آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اے ایس پی آپریشنز کاہنہ آغا فصیح رحمان کو عہدے سے ہٹا کر سنٹرل پولیس آفس کلوز کر دیا گیا، جبکہ ایس ایچ او کاہنہ اسد عباس کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔

    اس کے ساتھ ہی چوکی انچارج لکھوکی عدنان ورک اور محرر محمد اظہر کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاکہ قانون سے بالاتر سمجھنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے ساتھ بدسلوکی اور اختیارات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، پولیس وردی عوام کے تحفظ کے لیے ہے، تذلیل کے لیے نہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس ہو گی اور مثال بنائی جائے گی۔ کاہنہ پولیس کے سابق افسران کا کہنا ہے کہ لوگوں نے نشئی طارق کو چوری کے الزام میں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا اس دوران اسکی ویڈیو بن گئی طارق کو چھوڑ دیا گیا لیکن اس ویڈیو کی بنا کر ذمہ داروں اور سنئیر کے خلاف کارروائی کی گئی

    Related Posts

    قانون کے محافظ ہی آمنے سامنے: اوکاڑہ میں کانسٹیبل کی اپنے ہی ایس ایچ او پر فائرنگ، ڈی پی او کا سخت نوٹس

    سالگرہ کا سب سے بڑا ’تحفہ‘: جیل! پولیس نے چور کا 18واں جنم دن منا کر اسے حوالات پہنچا دیا

    انصاف اب دور نہیں! ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور نے شہریوں کی شکایات پر موقع پر احکامات جاری کر دیے، تفتیشی افسران کی سرزنش

    مقبول خبریں

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    کرکٹ کے سب سے بڑے ٹکراؤ کی راہ ہموار: پاکستان کا سری لنکا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا اعلان

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    بھاٹی گیٹ کیس، صلح ہونے پر عدالت نے ملزمان کو رہا کردیا

    لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکا ہے، میں نے خود پتنگ اڑائی،علیمہ خان

    بلاگ

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.