Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سالگرہ کا سب سے بڑا ’تحفہ‘: جیل! پولیس نے چور کا 18واں جنم دن منا کر اسے حوالات پہنچا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برازیلیا (مانیٹرنگ ڈیسک): برازیل میں قانون اور انسانیت کا ایک ایسا سنگم دیکھنے کو ملا جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ ایک نوجوان چور، جو اپنی کم عمری یعنی18 سال سے کم عمر ہونے کی وجہ سے اب تک گرفتاری سے بچتا آ رہا تھا، بالآخر ایک ایسی ’پارٹی‘ کا حصہ بنا جسے وہ زندگی بھر نہیں بھولے گا۔
    واقعہ کچھ یوں ہے کہ پولیس نے اس چور کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو سہی، لیکن برازیلین قانون کے مطابق 18 سال سے کم عمر لڑکے کو باقاعدہ گرفتار کر کے جیل نہیں بھیجا جا سکتا تھا۔ اتفاق سے اس دن اس لڑکے کی 18ویں سالگرہ تھی۔ پولیس نے موقع غنیمت جانا اور تھانے کے اندر ہی اس کی سالگرہ کا جشن شروع کر دیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/tweeload_jqz0rsc8.mp4

    پولیس کی خوشی، چور کی بے بسی:
    سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار بڑی خوشی سے تالیاں بجا رہے ہیں، میز پر کیک اور کولڈ ڈرنکس سجی ہیں، جبکہ برتھ ڈے بوائے (چور) زار و قطار رو رہا ہے۔ پولیس اہلکاروں کی خوشی کی وجہ یہ تھی کہ جیسے ہی گھڑی کی سوئیوں نے 12 بجائے، وہ لڑکا قانونی طور پر ’بالغ‘ ہو گیا اور پولیس کے لیے اسے جیل بھیجنے کی راہ ہموار ہو گئی۔
    مبارکباد یا گرفتاری؟
    جیسے ہی جشن ختم ہوا اور لڑکا سرکاری طور پر 18 سال کا ہوا، پولیس نے اسے سالگرہ کا تہنیتی کارڈ دینے کے بجائے ہتھکڑی پہنائی اور اسے سیدھا سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ یہ شاید تاریخ کی پہلی سالگرہ تھی جہاں موم بتیاں بجھنے کے ساتھ ہی ایک مجرم کی ’آزادی‘ کے چراغ بھی گل ہو گئے۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.