Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    میانوالی کے تھانہ موچھ سے سامنے آنے والا یہ واقعہ معاشرے کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے، جہاں ایک مجبور ماں انصاف کی بھیک مانگنے گئی تو آگے محافظ کی وردی میں ایک بھیڑیا بیٹھا اس کا منتظر تھا۔ جب تھانے کے منشی (محرر) زبیر نے سائلہ سے یہ فرمائش کی کہ "میرے سامنے نقاب اتار کر آیا کرو، تم اچھی لگتی ہو،” تو درحقیقت اس نے صرف ایک عورت کی توہین نہیں کی بلکہ اس پورے نظام کا جنازہ نکال دیا جس کے ماتھے پر ‘عوام کا محافظ’ لکھا ہے۔


    ​یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ ایک عورت گلی کے اوباشوں سے ڈر کر جب قانون کی پناہ لینے تھانے پہنچتی ہے، تو وہاں بیٹھا ‘قانون کا رکھوالا’ خود اوباش بن جاتا ہے۔ ان بھیڑیوں کی موجودگی میں اب خواتین کہاں جائیں؟ کیا اب تھانے جانے سے پہلے بھی خواتین کو اپنی عصمت کی حفاظت کے لیے الگ سے سیکیورٹی چاہیے ہوگی؟
    ​ڈی پی او میانوالی نے اسے معطل تو کر دیا، لیکن کیا صرف معطلی ان درندہ صفت ذہنی مریضوں کا علاج ہے؟ جب تک تھانوں میں بیٹھے ان ‘وردی پوش مجنوں’ کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا، تب تک کوئی بھی بیٹی یا ماں خود کو اس معاشرے میں محفوظ نہیں سمجھ سکے گی۔ انصاف تو دور کی بات، یہاں تو پہلے اپنی عزت کا سودا کرنا پڑتا ہے۔

    Related Posts

    سرکل واڑی کے مشران کی ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنرسے ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    مشتاق ڈومکی کے قتل کے خلاف احتجاج، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    رضا میر کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ برطرف

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.