Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور: کہا جاتا ہے عمر صرف ایک ہندسہ ہے اور اسے سچ ثابت کیا لاہور کی اس نانی اماں نے جو 23 برس بعد بسنت بحال ہونے پر اپنے نواسوں اور پوتے پوتیوں کے ساتھ اندرون شہر کی ایک چھت پر پتنگ بازی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/tweeload_8445h2dp.mp4