Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

      بائننس پر بڑا الزام: ایران سے منسلک اداروں کو 1.7 ارب ڈالر منتقل—عالمی سطح پر ہلچل، نیویارک ٹائمز

      اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:ملک سمیع اللہ
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    جنڈانوالہ سے بھکر ریفر کیے جانے والے مریض عالم خان کو علاج کے بجائے سرکاری غفلت کا سامنا کرنا پڑا، جب تیز رفتار ایمبولینس دورانِ سفر اچانک کھل گئی اور مریض سٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا۔ یوں بیماری کے ساتھ ساتھ ٹوٹے بازو اور ٹانگ بھی ’’تحفے‘‘ میں مل گئے۔
    عینی شاہدین کے مطابق ایمبولینس حد سے زیادہ رفتار میں تھی جبکہ دروازہ درست طریقے سے لاک نہیں کیا گیا تھا، جس کا خمیازہ مریض کو شدید زخمی ہو کر بھگتنا پڑا۔ واقعے کے بعد عالم خان نے اسی ایمبولینس میں دوبارہ بیٹھنے سے انکار کر دیا اسے زندگی پیاری ہے اس لئے مزید “سہولت” کی ضرورت نہیں تھی۔
    معاملہ سامنے آنے پر ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دے دیا اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    Related Posts

    موساد کا ‘تہران پلان’ ناکام ؟ نتن یاہو کا اپنی ہی خفیہ قیادت پر عدم اعتماد؛ ڈیوڈ بارنیا کی پراسرار گمشدگی پر سوالات اٹھ گئے۔”

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    آبنائے ہرمز اب ہرمز نہیں کو ‘آبنائے ٹرمپ’ کہا جائے،کھولنا ہی پڑے گا، امریکی صدر

    مقبول خبریں

    موساد کا ‘تہران پلان’ ناکام ؟ نتن یاہو کا اپنی ہی خفیہ قیادت پر عدم اعتماد؛ ڈیوڈ بارنیا کی پراسرار گمشدگی پر سوالات اٹھ گئے۔”

    آبنائے ہرمز اب ہرمز نہیں کو ‘آبنائے ٹرمپ’ کہا جائے،کھولنا ہی پڑے گا، امریکی صدر

    ذخیرہ اندوزی کیخلاف مہم ،4 لٹر پٹرول رکھنے پر شہری کو 3 ہفتے قید،

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.