Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انڈر 19 ورلڈ کرکٹ کپ2026، پاکستان پہلا میچ انگلینڈ سے ہار گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہرارے:زمبابوے میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ سی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 36 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔
    جمعے کو ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم 47 ویں اوور میں 210 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی تاہم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 47 ویں اوور میں 173 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
    پاکستان کی شاندار بولنگ کے سامنے انگلش بیٹرز کھل کر نہ کھیل سکے اور انگلینڈ کی جانب سے کالیب فالکنر66 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔
    اس کے علاوہ بین ڈاکنز 33، رالفی البرٹ 25، بین میس 20، فرحان احمد 15، تھامس ریو 14جبکہ جوزف مورز 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
    پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ علی رضا، عبدالسبحان اور مومن قمر نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
    اس طرح پوری انگلینڈ انڈر 19 ٹیم 46.5 اوورز میں 210 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو جیت کے لیے 211 رنز کا ہدف دیا۔
    انگلش ٹیم کے دیے گئے 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ ابتدا سے ہی لائن مشکلات کا شکار رہی۔ گرین شرٹس کے کپتان فرحان یوسف نے 65 رنز کی نمایاں باری کھیلی جب کہ کوئی اور کھلاڑی خاطر خواہ پرفارمنس دینے میں ناکام ثابت ہوا۔
    پاکستانی ٹیم کے اوپنرز سمیر منہاس اور محمد شایان صرف 23 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئے، اس کے علاوہ احمد حسین 12، حذیفہ احسان 17، عبدالسبحان 14، سمیر منہاس 10، محمد شایان 7 اور عثمان خان 6 رنز بنا سکے جب کہ مومن قمر 19 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے۔
    انگلینڈ کے ایلکس گرین، البرٹ اور جیمز منٹو نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
    اس طرح پاکستان انڈر 19 ٹیم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 46.3 ویں اوور میں 173رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور یوں آسان ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کو اپنے پہلے ہی گروپ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 37 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
    یہ شکست پاکستان کے لیے گروپ سی میں پہلا نقصان ہے اورانگلینڈ نے اپنی مضبوط بیٹنگ اورمؤثر بولنگ کے ذریعے میچ پر مکمل کنٹرول رکھا۔

    Related Posts

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    مقبول خبریں

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    جنگ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کل قیمت6 ہزار ڈالر فی اونس تک جائے گی، چاندی بھی 10 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.