Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ایک اور شکست، 26 سال بعد جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز جیت گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوہاٹی: ،نیوزی لینڈ کے بعد جنوبی افریقہ نے بھی بھارت کو ہوم سیریز میں کلین سوئپ کردیا اور 1999 کے بعد پہلی بار بھارت میں ٹیسٹ سیریز جیت لی۔
    بھارت کو ہوم گراونڈ پر ایک اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، 549 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم صرف 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقہ نے 26 سال بعد بھارت میں سیریز جیت لی ۔
    کولکتہ ٹیسٹ کے بعد گوہاٹی ٹیسٹ میں بھی بھارتی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی، جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 489 رنز بناکر بھارت کو 201 رنز پر ڈھیر کردیا۔
    دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ نے 260 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی اور بھارت کو 549 رنز کا ہدف دیا لیکن بھارت کی بیٹنگ لائن پھر تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی۔
    ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ہوم گراونڈ پر 408 رنز کی سب سے بڑی شکست کھاگئی۔
    مارکو جانسن پلیئر آف دی میچ جب کہ 17 وکٹیں لینے والے سائمن ہارمر پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔
    جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیسٹ چمپیئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 5ویں نمبر چلا گیا جب کہ پاکستان نے چوتھی پوزیشن سنبھال لی ۔

     

    Related Posts

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    مقبول خبریں

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.