Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سہیل وڑائچ اور وائس چئیرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب امجد ملک کا راچڈیل آمد پر شاندار استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راچڈیل: (حافظ نعیم سے ) راچڈیل کے تاریخی ٹاؤن ہال میں پاکستان سے آئے ہوئے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک اور سینئر صحافی و اینکر پرسن سہیل وڑائچ اور کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

    استقبالیہ تقریب میں سابق میئر راچڈیل کونسلر شکیل احمد، مسلم لیگ (ن) برطانیہ ٹریڈ ونگ کے صدر چوہدری خالد محمود، محمد عابد سمیت کمیونٹی رہنماؤں نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔میئر راچڈیل کونسلر جینیٹ ایمسلے نے اپنے دفتر (میئر پارلر) میں معزز مہمانوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں مقامی صحافیوں، کاروباری شخصیات اور کمیونٹی نمائندگان نے بھی شرکت کی، جن میں ریٹائرڈ بریگیڈیئر ارشد ملک، بلال رزاق، خواجہ کامران، چوہدری عارف پندھیر، مرزا ہارون، خالد چوہدری، نعیم ملک اور دیگر شامل تھے۔سابق میئر شکیل احمد نے مہمانوں کو تاریخی ٹاؤن ہال کی تاریخ و ورثے پر بریفنگ دی۔

     

    دورے کے دوران مہمانوں اور میزبانوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر سہیل وڑائچ اور بیرسٹر امجد ملک نے میئر راچڈیل اور مقامی کمیونٹی کے شاندار استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے دورے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    Related Posts

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    مقبول خبریں

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    62 لاکھ ڈالر کا کیلا کھانے والا کرپٹو ارب پتی اپنی سابقہ منگیتر سے ساڑھے 4 ملین ڈالر واپس لینے کی عدالت پہنچ گیا

    ” صدر قذافی کی لیبیا واپسی، لیکن انوکھے روپ میں “،  ہزاروں ایکسٹیسی گولیاں ضبط، خوفناک انکشافات

    بھارتیوں کی بھوک کب ختم ہوگی؟ برکس سربراہی اجلاس میں اجیت ڈووال اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ”پھکے“ مارتے رہے!

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.