Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان :(حافظ نعیم سے  )سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے سیلاب کے دوران فرائض منصبی سرانجام دینے پر ستھرا پنجاب، سول ڈیفنس، سی اینڈ ڈبیلو، فاریسٹ اور وائلڈ لائف سٹاف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے سیلاب کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والوں کو وزیراعلیٰ کی طرف سے شاباش کا پیغام دیا۔ سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اور ہم سب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ٹیم ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدگان کی مدد اور خدمت کرنے والے قابل تحسین ہیں۔وائلڈ لائف، سول ڈیفنس، سی اینڈ ڈبلیو، ستھرا پنجاب کے ورکروں کو وزیراعلیٰ کی طرف سے شاباش دیتی ہوں۔سیلاب کے دوران جوش و جذبے سے کام کےا، یہ عوام کی خدمت اور کام کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلوص نیت کے ساتھ خدمت کریں اور مل جل کرمصیبت کا سامنا کرنا ہے۔ سیلاب کے دوران ستھرا پنجاب کے ورکروں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کی خدمت کو قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہی سب کو سیلاب زدگان کی خدمت کا اجر دے گا۔ انہوںنے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزراتی ٹیم سیلاب زد ہ علاقے میں خود پہنچی ہے۔ سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقے بروقت صفائی ستھرائی سے متعدد بیماری سے محفوظ رہے۔ اتنا بڑا سیلاب تھا لیکن سب نے مل جل کر کام کیا۔ کسی جان کو بچانا کار ثواب ہے، سینکڑوں اور ہزاروں جانوں کو بچانے کا اجر اللہ ہی جانتا ہے۔سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب کے دوران محنت کرنے والوں کو انعام بھی دیا جائے گا۔ورکرز نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

    Related Posts

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    سیالکوٹ پولیس کی بڑی کامیابی: 40 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ حل، ملزم گرفتار

    بہاولنگر : 13 سالہ بچی سے بداخلاقی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا کزن گرفتار

    مقبول خبریں

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.