Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی کی پھر سے “ پپیاں جپھیاں“ سوشل میڈیا پر پیغامات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: 30 دنوں سے بھی پہلے امریکا اور بھارت میں پھر پیار کی پینگیں بڑھنے لگیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرتھ سوشل پر ٹیرف کے نئے سمجھوتے کیلئے مذاکرات کی پیشکش، بھارتی وزیراعظم نریندر ا مودی نے پھر ٹرمپ کو قریبی دوست اور شراکت دار قرار دیدیا۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سماجی رابطے کی سائٹ ٹرتھ سوشل پر کی گئی ایک پوسٹ میں  کہا کہ ان کی انتظامیہ بھارت کے ساتھ تجارتی رکاوٹوں کو حل کرنے کے لیے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے اور وہ اس سلسلے میں نریندر مودی سے بات کریں گے۔

    رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اشارہ ہے کہ  سفارتی کشیدگی کے بعد امریکا اور بھارت کے درمیان کوئی تجارتی معاہدہ ہو سکتا ہے۔

    امریکی صدر کے لہجے میں  واضح تبدیلی نوٹ کی گئی جب انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ کہ وہ آئندہ دنوں میں نریندر مودی سے بات کرنے کے منتظر ہیں اور پرامید ہیں کہ وہ ایک تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ دونوں عظیم اقوام کے لیے ایک کامیاب نتیجے تک پہنچنے میں ہمیں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔

    دوسری جانب، بھارتی وزیراعظم نے بدھ کے روز  سوشل میڈیا  کی ا یکس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اور نئی دہلی قریبی دوست اور فطری شراکت دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی ٹیمیں تجارتی مذاکرات کو جلد از جلد مکمل کرنے پر کام کر رہی ہیں جب کہ میں بھی صدر ٹرمپ سے بات کرنے کا منتظر ہوں، ہم مل کر اپنے عوام کے لیے ایک روشن اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنائیں گے۔

    دونوں رہنماؤں کے تازہ بیانات کے بعد بھارتی شیئرز میں 0.5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔

    Related Posts

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    مقبول خبریں

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، کل کابینہ سے منظوری کا امکان

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.