ہماچل/ منالی شدید طوفانی بارش۔ چندی گڑھ منالی روڈ کا رابطہ منقطع۔ یہ پانی ستلج اور راوی میں گرے گا۔ ستلج پر بنے ایشیا کے سب سے بڑے ڈیم بھاکرا اور اسکے نیچے بنے ننگل ڈیم کے سیلاب کی وجہ سے تمام گیٹس کھلے ہوئے ہیں۔ بھارت کی کینہ پروری کھل کر سامنے آگئی

