Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او دیر بالا کی زیر صدارت ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا سے ( ڈسٹرکٹ رپورٹر سدیس شیخ)

     

      ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ زاہد نواز مروت کے احکامات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت ڈی پی او افس دیر بالا میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔اردلی روم کے دوران اہلکاروں کی جانب سے سروس سے متعلق مسائل، تبادلے، تقرریاں اور چھٹیوں جیسے امور پیش کیے گئے۔ ڈی پی او دیر بالا نے تمام درخواستوں کو بغور سنا اور ان کے فوری، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ڈی پی او دیر بالا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس کی فلاح و بہبود، ان کے جائز مسائل کا بروقت ازالہ اور پیشہ ورانہ ضروریات کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ اردلی روم کے انعقاد کا بنیادی مقصد اہلکاروں کے مسائل کو براہ راست سن کر ان کا فوری اور مؤثر حل نکالنا ہے

    Related Posts

    دیر بالا: منشیات فروشی سے توبہ، ایک شخص کا روشن مستقبل کی جانب اہم قدم

    ڈی پی او دیر بالا کا پولیس اسٹیشن گندیگار کا سرپرائز وزٹ، صفائی، ریکارڈ اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ 

    سسٹم تباہ ہوا نہیں ، کرایا گیا ہے، ری سیٹ ہو گا تو سیاسی ہو گا: کراچی پریس کلب میں بلاول بھٹو زرداری کا خطاب

    مقبول خبریں

    سسٹم تباہ ہوا نہیں ، کرایا گیا ہے، ری سیٹ ہو گا تو سیاسی ہو گا: کراچی پریس کلب میں بلاول بھٹو زرداری کا خطاب

    ٹک ٹاک دوستی کا انجام؛ پشاور کی رہائشی لڑکی کو اسلام آباد لے جانے والا سوات کا نوجوان گرفتار، لڑکی بازیاب

    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات؛ ترقیاتی منصوبوں، اسمبلی امور پر تبادلۂ خیال

    ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کا مستحق طلباء کے لیے قابلِ تحسین اقدام، 100 یتیم و نادار بچوں میں ونٹر پیکیج تقسیم

    ’’ یہ سائبر حملہ نہیں ’’فضائی و بینکنگ بحران کے بعد امریکا کو ایک اور بڑا جھٹکا؛ خفیہ ایجنسی این ایس اے کا انتہائی حساس اندرونی مواصلاتی نظام ٹھپ ہو گیا

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.