Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:سلیم احمد اعوان شیخو

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر   کی ہدایت پر موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال میاں عبدالرزاق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو افراد شعیب ولد سیف اللہ اور عدنان ولد مقصود حسین کو گرفتار کر لیا۔
    گرفتار افراد   سے 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں، جن میں 2 ہنڈا 125 اور 5 سی ڈی 70 شامل ہیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-4.56.16-PM.mp4

    گرفتار افراد سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور ان کے خلاف موٹر سائیکل چوری سمیت مختلف نوعیت کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ جس کے دوران دیگر وارداتوں اور مسروقہ مال کی برآمدگی کے حوالے سے پیش رفت متوقع ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او سمبڑیال اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-4.56.13-PM.mp4

    Related Posts

    بابا سکندر بادشاہ سرکار و بابا روڈا سرکار کے سالانہ میلے میں بیل دوڑ کے شاندار مقابلے

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا پسرور ہسپتال پر اچانک چھاپہ؛ طبی سہولیات کا پول کھول دیا!

    ہاوسنگ سوسائٹی کو غیر قانونی بجلی کا کنکشن دینے والا ایس ڈی او گرفتار

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    اسرائیلی سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا: نیتن یاہو مشکل میں، ووٹرز کی جانب سے سیاسی تبدیلی اور حماس کے ساتھ معاہدے پر شدید زور

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.