Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے شاہنشاہ امیتابھ بچن کو بم سے اڑانے کی سنسنی خیز دھمکی کے باوجود سپراسٹار نے ہر اتوار اپنے مداحوں سے ملنے کی دہائیوں پرانی روایت کو برقرار رکھا۔
    یادرہے جمعہ کے روز ممبئی پولیس کو موصول ہونے والے ایک دھمکی آمیز ای میل کے بعد امیتابھ بچن کی رہائش گاہ ’جلسہ‘ (Jalsa) کے باہر فضا میں خوف اور سنسنی کی لہر پھیلی ہوئی تھی، تاہم بگ بی نے اپنے مداحوں کو مایوس نہ کیا۔
    سخت ترین سیکیورٹی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی موجودگی میں امیتابھ بچن نے حسبِ معمول اپنے بنگلے کے باہر جمع ہزاروں شائقین کی طرف ہاتھ ہلا کر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ان کے بیٹے اور اداکار ابھشیک بچن بالکل اپنے والد کے پیچھے الرٹ کھڑے رہے اور ایک لمحے کے لیے بھی ان کی نظریں ہجوم سے نہ ہٹائیں۔
    ای میل میں کیا لکھا تھا ؟
    جمعہ کے روز ممبئی پولیس کو ایک نامعلوم بھیجنے والے کی جانب سے ایک ہنگامی ای میل موصول ہوئی جس میں بچن فیملی کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی تاہم ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ای میل میں یہ واضح نہیں کیا گیا تھا کہ بگ بی کے کس بنگلے (جلسہ، پرتیكشا یا جنک) کو نشانہ بنایا جائے گا۔

    #AmitabhBachchan took some time to show his heartfelt appreciation to his fans, waving his hands high from outside his house, #Jalsa, with his son #AbhishekBachchan standing right beside him. ❤️

    #FilmfareLens https://t.co/DZH8T98Oj8

    — Filmfare (@filmfare) October 25, 2026


    : دھمکی آمیز خط کے فوراً بعد ممبئی پولیس، اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (ATS) اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ’جلسہ’ کے اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا اور اتوار کے روز پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔
    ان تمام تر سیکیورٹی خدشات اور ابھشیک کی کڑی نگرانی کے باوجود امیتابھ بچن کا باہر نکل کر مداحوں سے ملنا بالی ووڈ میں ان کی بے باکی اور جرات کی بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ممبئی پولیس کے سائبر سیل نے ای میل کے آئی پی ایڈریس (IP Address) کی ٹریسنگ شروع کر دی ہے تا کہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ ای میل کس نے اور کہاں سے بھیجی تھی۔ فی الحال پولیس علاقے میں مسلسل گشت کر رہی ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    اسرائیلی سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا: نیتن یاہو مشکل میں، ووٹرز کی جانب سے سیاسی تبدیلی اور حماس کے ساتھ معاہدے پر شدید زور

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.