Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا پسرور ہسپتال پر اچانک چھاپہ؛ طبی سہولیات کا پول کھول دیا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور   (محمد اشفاق بے نقاب نیوز)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا اچانک اور

    سرپرائز دورہ کرکے ہلچل مچا دی۔ ڈی سی نے ہسپتال کے چپے چپے کا تفصیلی جائزہ لیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی کے ناقص یا درست انتظامات کا کڑے انداز میں معائنہ کیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے براہِ راست ڈرگ سٹور کا رخ کیا جہاں ادویات کے سٹاک اور فراہمی کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔

    اس کے بعد انہوں نے ہسپتال میں موجود مریضوں سے براہِ راست مکالمہ کیا اور علاج معالجے کے معیار اور سہولیات کے حوالے سے ان کا فیڈ بیک لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈائیلسز سنٹر کا بھی دورہ کیا اور وہاں فراہم کردہ سہولیات اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

    Related Posts

    بابا سکندر بادشاہ سرکار و بابا روڈا سرکار کے سالانہ میلے میں بیل دوڑ کے شاندار مقابلے

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ہاوسنگ سوسائٹی کو غیر قانونی بجلی کا کنکشن دینے والا ایس ڈی او گرفتار

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ ، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ممبئی پولیس کو ملنے والی ای میل میں کیا لکھا تھا? ،امیتابھ بچن کی پرستاروں کے سامنے انٹری، ابھشیک الرٹ کیوں کھڑے رہے!

    بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل

    لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا

    اسرائیلی سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا: نیتن یاہو مشکل میں، ووٹرز کی جانب سے سیاسی تبدیلی اور حماس کے ساتھ معاہدے پر شدید زور

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.