Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رانچی ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کی طرف سے دیا گیا 250 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخی فتح سمیٹ لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رانچی (نیوز ڈیسک)

     ویسٹ انڈیز نے پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھارت کے دیے گئے 250 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو 18.3 اوورز میں باآسانی حاصل کر کے 6 وکٹوں سے تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی کریبین ٹیم نے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔رانچی کے جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی بلے بازوں نے کریبین باؤلرز پر دھاوا بولتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب دیا:سنجو سیمسن: 41 گیندوں پر 82 رنز (9 چوکے، 4 چھکے)تلک ورما: 18 گیندوں پر 44 رنز ناٹ آؤٹ (3 چوکے، 3 چھکے)ایشان کشن: 22 گیندوں پر 43 رنزشریس ائیر: 18 گیندوں پر 40 رنز روسٹن چیس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں صرف 24 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے جارحانہ انداز اپنایا اور بھارتی باؤلرز کی ایک نہ چلنے دی:شائے ہوپ: 45 گیندوں پر 102 رنز کی ناقابلِ شکست سنچری اننگز (6 چوکے، 9 چھکے)شرفین ردرفورڈ: 37 گیندوں پر 84 رنز کی دھواں دھار اننگز (7 چوکے، 7 چھکے)روماریو شیفرڈ: 13 گیندوں پر 34 رنز ناٹ آؤٹ مینک یادو نے 3 وکٹیں جبکہ کلدیپ یادو نے 1 وکٹ حاصل کی۔پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی اس سیریز کا پہلا مقابلہ بھارت نے لکھنؤ میں 8 وکٹوں سے جیتا تھا۔ اب دونوں ٹیمیں 1-1 کی برابری پر ہیں۔ سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اتوار، 11 اکتوبر کو اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    Related Posts

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.